Surah

Information

Surah # 71 | Verses: 28 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 71 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
اِنَّكَ اِنۡ تَذَرۡهُمۡ يُضِلُّوۡا عِبَادَكَ وَلَا يَلِدُوۡۤا اِلَّا فَاجِرًا كَفَّارًا‏ ﴿27﴾
اگر تو انہیں چھوڑ دے گا تو ( یقیناً ) یہ تیرے ( اور ) بندوں کو ( بھی ) گمراہ کر دیں گے اور یہ فاجروں اور ڈھیٹ کافروں ہی کو جنم دیں گے ۔
انك ان تذرهم يضلوا عبادك و لا يلدوا الا فاجرا كفارا
Indeed, if You leave them, they will mislead Your servants and not beget except [every] wicked one and [confirmed] disbeliever.
Ager to enhen chor dega to ( yaqeenan ) yeh tery ( aur ) bandon ko ( bhi ) gumrah kardeingay aur yeh faajiron aur dheet kafiron hi ko janum deingay
اگر آپ ان کو باقی رکھیں گے تو یہ آپ کے بندوں کو گمراہ کریں گے ، اور ان سے جو اولاد پیدا ہوگی وہ بدکار اور یکی کافر ہی پیدا ہوگی ۔ ( ٧ )
بیشک اگر تو انہیں رہنے دے گا ( ف٤۵ ) تو تیرے بندوں کو گمراہ کردیں گے اور ان کے اولاد ہوگی تو وہ بھی نہ ہوگی مگر بدکار بڑی ناشکر ( ف٤٦ )
اگر تو نے ان کو چھوڑ دیا تو یہ تیرے بندوں کو گمراہ کر یں گے اور ان کی نسل سے جو بھی پیدا ہوگا بدکار اور سخت کافر ہی ہوگا ۔
بے شک اگر تو اُنہیں ( زندہ ) چھوڑے گا تو وہ تیرے بندوں کو گمراہ کرتے رہیں گے ، اور وہ بدکار ( اور ) سخت کافر اولاد کے سوا کسی کو جنم نہیں دیں گے