Surah

Information

Surah # 71 | Verses: 28 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 71 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
وَ قَالَ نُوۡحٌ رَّبِّ لَا تَذَرۡ عَلَى الۡاَرۡضِ مِنَ الۡكٰفِرِيۡنَ دَيَّارًا‏ ﴿26﴾
اور ( حضرت ) نوح ( علیہ السلام ) نے کہا کہ اے میرے پالنے والے! تو روئے زمین پر کسی کافر کو رہنے سہنے والا نہ چھوڑ ۔
و قال نوح رب لا تذر على الارض من الكفرين ديارا
And Noah said, "My Lord, do not leave upon the earth from among the disbelievers an inhabitant.
Aur Nooh ( alh e salam ) ney kaha kay aey mery paalnay walay! To roy e zameen per kissi kafir ko rehnay sehnay wala na chor
اور نوح نے یہ بھی کہا کہ : میرے پر ورگار ! ان کافروں میں سے کوئی ایک باشندہ بھی زمین پر باقی نہ رکھیے ۔
اور نوح نے عرض کی ، اے میرے رب! زمین پر کافروں میں سے کوئی بسنے والا نہ چھوڑ ،
اور نوح ( علیہ السلام ) نے کہا ” میرے رب ، ان کافروں میں سے کوئی زمین پر بسنے والا نہ چھوڑ ۔
اور نوح ( علیہ السلام ) نے عرض کیا: اے میرے رب! زمین پر کافروں میں سے کوئی بسنے والا باقی نہ چھوڑ