Surah

Information

Surah # 72 | Verses: 28 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 40 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
قُلۡ اِنِّىۡ لَاۤ اَمۡلِكُ لَـكُمۡ ضَرًّا وَّلَا رَشَدًا‏ ﴿21﴾
کہہ دیجئے کہ مجھے تمہارے کسی نفع نقصان کا اختیار نہیں ۔
قل اني لا املك لكم ضرا و لا رشدا
Say, "Indeed, I do not possess for you [the power of] harm or right direction."
Keh dijey kay mujhy tumhary kissi nuksan nafa ka ikhtiyar nahi
کہہ دو کہ : نہ تمہارا کوئی نقصان میرے اختیار میں ہے ، اور نہ کوئی بھلائی ۔
تم فرماؤ میں تمہارے کسی برے بھلے کا مالک نہیں ،
” کہو ” میں تم لوگوں کے لیے نہ کسی نقصان کا اختیار رکھتا ہوں نہ کسی بھلائی کا ۔
آپ فرما دیں کہ میں تمہارے لئے نہ تو نقصان ( یعنی کفر ) کا مالک ہوں اور نہ بھلائی ( یعنی ایمان ) کا ( گویا حقیقی مالک اللہ ہے میں تو ذریعہ اور وسیلہ ہوں )