Surah

Information

Surah # 72 | Verses: 28 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 40 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
عٰلِمُ الۡغَيۡبِ فَلَا يُظۡهِرُ عَلٰى غَيۡبِهٖۤ اَحَدًا ۙ‏ ﴿26﴾
وہ غیب کا جاننے والا ہے اور اپنے غیب پر کسی کو مطلع نہیں کرتا ۔
علم الغيب فلا يظهر على غيبه احدا
[He is] Knower of the unseen, and He does not disclose His [knowledge of the] unseen to anyone
Wo ghaib ka jannay wala hai aur apney ghaib per kisi ko mutlaa nahi kerta
وہی سارے بھید جاننے والا ہے ، چنانچہ وہ اپنے بھید پر کسی کو مطلع نہیں کرتا ۔
غیب کا جاننے والا تو اپنے غیب پر ( ف٤۸ ) کسی کو مسلط نہیں کرتا ( ف٤۹ )
وہ عالم الغیب ہے ، اپنے غیب پر کسی کو مطلع نہیں کرتا26 ،
۔ ( وہ ) غیب کا جاننے والا ہے ، پس وہ اپنے غیب پر کسی ( عام شخص ) کو مطلع نہیں فرماتا
سورة الْجِنّ حاشیہ نمبر :26 یعنی غیب کا پورا علم اللہ تعالی کے لیے مخصوص ہے ، اور یہ مکمل علم غیب وہ کسی کو بھی نہیں دیتا ۔