Surah

Information

Surah # 74 | Verses: 56 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 4 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Early Makkah phase (610-618 AD)
لِمَنۡ شَآءَ مِنۡكُمۡ اَنۡ يَّتَقَدَّمَ اَوۡ يَتَاَخَّرَؕ‏ ﴿37﴾
۔ ( یعنی ) اسے جو تم میں سے آگے بڑھنا چاہے یا پیچھے ہٹنا چاہئے ۔
لمن شاء منكم ان يتقدم او يتاخر
To whoever wills among you to proceed or stay behind.
( yani ) ussayn jo tum mein say agay barhna chaey ya pechay hanta chaey
تم میں سے ہر اس شخص کو جو آگے بڑھنا یا پیچھے ہٹنا چاہے ۔ ( ١٦ )
اسے جو تم میں چاہے ، کہ آگے آئے ( ف۲۷ ) یا پیچھے رہے ( ف۲۸ )
تم میں سے ہر اس شخص کے لیے ڈراوا جو آگے بڑھنا چاہے یا پیچھے رہ جانا چاہے29 ۔
۔ ( یعنی ) اس شخص کے لئے جو تم میں سے ( نیکی میں ) آگے بڑھنا چاہے یا جو ( بدی میں پھنس کر ) پیچھے رہ جائے
سورة الْمُدَّثِّر حاشیہ نمبر :29 مطلب یہ ہے کہ اس چیز سے لوگوں کو ڈرا دیا گیا ہے ۔ اب جس کا جی چاہے اس سے ڈر کر بھلائی کے راستے پر آگے بڑھے اور جس کا جی چاہے پیچھے ہٹ جائے ۔