Surah

Information

Surah # 76 | Verses: 31 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 98 | Classification: Madinan
Revelation location & period: Madina phase (622 - 632 AD)
اِنَّ هٰذِهٖ تَذۡكِرَةٌ ‌ۚ فَمَنۡ شَآءَ اتَّخَذَ اِلٰى رَبِّهٖ سَبِيۡلًا‏ ﴿29﴾
یقیناً یہ تو ایک نصیحت ہے پس جو چاہے اپنے رب کی راہ لے لے ۔
ان هذه تذكرة فمن شاء اتخذ الى ربه سبيلا
Indeed, this is a reminder, so he who wills may take to his Lord a way.
Yaqeenan yeh to aik naseehat hai pus jo chahey apney rab ki raah lelay
حقیقت یہ ہے کہ یہ ایک نصیحت کی بات ہے ۔ اب جو چاہے اپنے پروردگار کی طرف جانے والا راستہ اختیار کرلے ۔
بیشک یہ نصیحت ہے ( ف۵۰ ) تو جو چاہے اپنے رب کی طرف راہ لے ( ف۵۱ )
یہ ایک نصیحت ہے ، اب جس کا جی چاہے اپنے رب کی طرف جانے کا راستہ اختیار کر لے ۔
بے شک یہ ( قرآن ) نصیحت ہے ، سو جو کوئی چاہے اپنے رب کی طرف ( پہنچنے کا ) راستہ اِختیار کر لے