Surah

Information

Surah # 76 | Verses: 31 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 98 | Classification: Madinan
Revelation location & period: Madina phase (622 - 632 AD)
وَمَا تَشَآءُوۡنَ اِلَّاۤ اَنۡ يَّشَآءَ اللّٰهُ ‌ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ عَلِيۡمًا حَكِيۡمًا  ۖ‏ ﴿30﴾
اور تم نہ چاہو گے مگر یہ کہ اللہ تعالٰی ہی چاہے بیشک اللہ تعالٰی علم والا با حکمت ہے ۔
و ما تشاءون الا ان يشاء الله ان الله كان عليما حكيما
And you do not will except that Allah wills. Indeed, Allah is ever Knowing and Wise.
Aur tum na chahogay magar yeh kay Allah Taalaa hi chahey beshak Allah Talah ilm wala ba hikmat hai
اور تم چاہوگے نہیں جب تک اللہ نہ چاہے ۔ اور اللہ علم کا بھی مالک ہے ، حکمت کا بھی مالک ۔
اور تم کیا چاہو مگر یہ کہ اللہ چاہے ( ف۵۲ ) بیشک وہ علم و حکمت والا ہے ،
اور تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا جب تک کہ اللہ نہ چاہے33 ۔ یقینا اللہ بڑا علیم و حکیم ہے ،
اور تم خود کچھ نہیں چاہ سکتے سوائے اس کے جو اللہ چاہے ، بے شک اللہ خوب جاننے والا بڑی حکمت والا ہے
سورة الدَّهْر حاشیہ نمبر :33 تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن ، جلد ششم ، المدثر ، حاشیہ 41 ۔ ( نیز ملاحظہ ہو ضمیمہ نمبر 1 ، صفحہ 576 ) ۔