Surah

Information

Surah # 77 | Verses: 50 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 33 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 48, from Madina
عُذۡرًا اَوۡ نُذۡرًا ۙ‏ ﴿6﴾
جو ( وحی ) الزام اتارنے یا آگاہ کر دینے کیلئے ہوتی ہے ۔
عذرا او نذرا
As justification or warning,
Jo ( wahee ) ilzaam utarnay ya aggah kerdenay kay liey hoti hai
جو یا تو لوگوں کے لیے معافی مانگنے کا سبب بنتی ہیں یا ڈرانے کا ۔ ( ٢ )
حجت تمام کرنے یا ڈرانے کو ،
عذر کے طور پر یا ڈراوے کے طور پر1 ،
حجت تمام کرنے یا ڈرانے کے لئے
سورة الْمُرْسَلٰت حاشیہ نمبر :1 یعنی کبھی تو ان کی آمد کے رکنے اور قحط کا خطرہ پیدا ہونے سے دل گداز ہوتے ہیں اور لوگ اللہ سے توبہ و استغفار کرنے لگتے ہیں ۔ کبھی ان کے باران رحمت لانے پر لوگ اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں ۔ اور کبھی ان کی طوفانی سختی دلوں میں خوف پیدا کرتی ہے اور تباہی کے ڈر سے لوگ خدا کی طرف رجوع کرتے ہیں ۔ ( نیز ملاحظہ ہو ضمیمہ نمبر 3 ۔ صفحہ نمبر 579 ) ۔