Surah

Information

Surah ID #77
Total Verses 50 Ayaat
Rukus 2
Sajdah 0
Actual Order #33
Classification Makkan
Revelation Location & Period Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 48, from Madina
Surah 77: Al-Mursalat Ayat #9
وَ اِذَا السَّمَآءُ فُرِجَتۡۙ‏ ﴿9﴾
And when the heaven is opened
اور جب آسمان توڑ پھوڑ دیا جائے گا ۔

More translations & tafseer

و اذا السماء فرجت
And when the heaven is opened
Aur jab aasman tor phor diya jaey ga
اور جب آسمان کو چیر دیا جائے گا ۔
اور جب آسمان میں رخنے پڑیں ،
اور آسمان پھاڑ دیا جائے گا5 ،
اور جب آسمانی کائنات میں شگاف ہو جائیں گے
سورة الْمُرْسَلٰت حاشیہ نمبر :5 یعنی عالم بالا کا وہ بندھا ہوا نظام ، جس کی بدولت ہر ستارہ اور سیارہ اپنے مدار پر قائم ہے ، اور جس کی بدولت کائنات کی ہر چیز اپنی اپنی حد میں رکی ہوئی ہے ، توڑ ڈالا جائے گا اور اس کی ساری بندشیں کھول دی جائیں گی ۔