Surah

Information

Surah # 77 | Verses: 50 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 33 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 48, from Madina
ثُمَّ نُتۡبِعُهُمُ الۡاٰخِرِيۡنَ‏ ﴿17﴾
پھر ہم ان کے بعد پچھلوں کو لائے ۔
ثم نتبعهم الاخرين
Then We will follow them with the later ones.
Phir hum inkay baad peechlon ko laey
پھر انہی کے پیچھے بعد والوں کو بھی چلتا کردیں گے ۔ ( ٦ )
پھر پچھلوں کو ان کے پیچھے پہنچائیں گے ( ف۱۱ )
پھر انہی کے پیچھے ہم بعد والوں کو چلتا کریں9 گے ۔
پھر ہم بعد کے لوگوں کو بھی ( ہلاکت میں ) ان کے پیچھے چلائے دیتے ہیں
سورة الْمُرْسَلٰت حاشیہ نمبر :9 یعنی یہ ہمارا مستقل قانون ہے ۔ آخرت کا انکار جس طرح پہلے گزری ہوئی قوموں کے لیے تباہ کن ثابت ہوا ہے ، اسی طرح آگے آنے والی قوموں کے لیے بھی یہ ہمیشہ تباہ کن ہی ثابت ہو گا ۔ اس سے نہ کوئی قوم پہلے مستثنیٰ تھی نہ آئندہ کبھی ہو گی ۔