Surah

Information

Surah # 77 | Verses: 50 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 33 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 48, from Madina
اِنْطَلِقُوۡۤا اِلٰى ظِلٍّ ذِىۡ ثَلٰثِ شُعَبٍۙ‏ ﴿30﴾
چلو تین شاخوں والے سائے کی طرف ۔
انطلقوا الى ظل ذي ثلث شعب
Proceed to a shadow [of smoke] having three columns
Chalo teen shakhon waly saaye ki taraf
چلو اس سائبان کی طرف جو تین شاخوں والا ہے ۔ ( ٩ )
چلو اس دھوئیں کے سائے کی طرف جس کی تین شاخیں ( ف۲۱ )
چلو اس سائے کی طرف جو تین شاخوں والا ہے18 ،
تم ( دوزخ کے دھویں پر مبنی ) اس سائے کی طرف چلو جس کے تین حصے ہیں
سورة الْمُرْسَلٰت حاشیہ نمبر :18 سائے سے مراد دھوئیں کا سایہ ہے ۔ اور تین شاخوں کا مطلب یہ ہے کہ جب کو ئی بہت بڑا دھواں اٹھتا ہےتو اوپر جا کر وہ کئی شاخوں میں تقسیم ہو جاتا ہے ۔