Surah

Information

Surah # 78 | Verses: 40 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 80 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD)
اَلَمۡ نَجۡعَلِ الۡاَرۡضَ مِهٰدًا ۙ‏ ﴿6﴾
کیا ہم نے زمین کو فرش نہیں بنایا؟
الم نجعل الارض مهدا
Have We not made the earth a resting place?
kiya hum nay zameen ko farsh nahi banaya?
کیا ہم نے زمین کو ایک بچھونا نہیں بنایا؟
کیا ہم نے زمین کو بچھونا نہ کیا ( ف۷ )
کیا یہ واقعہ نہیں ہے کہ ہم نے زمین کو فرش بنایا4 ،
کیا ہم نے زمین کو ( زندگی کے ) قیام اور کسب و عمل کی جگہ نہیں بنایا
سورة النَّبَا حاشیہ نمبر :4 زمین کو انسان کے لیے فرض ، یعنی ایک پرسکون قیام گاہ بنانے میں قدرت و حکمت کے جو کمالات کار فرما ہیں ان پر اس سے پہلے تفہیم القرآن میں متعدد مقامات پر تفصیلی روشنی ڈالی جا چکی ہے ۔ مثال کے طور پر مقامات ذیل ملاحظہ ہوں: تفہیم القرآن ، جلد سوم ، النمل ، حواشی 73 ۔ 74 ۔ 81 ۔ جلد چہارم ، یٰس ، حاشیہ 29 ۔ المؤمن ، حواشی 90 ۔ 91 ۔ الزخرف ، حاشیہ 7 ۔ الجاثیہ ، حاشیہ 7 ۔ جلد پنجم ، ق ، حاشیہ 18 ۔