Surah

Information

Surah # 78 | Verses: 40 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 80 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD)
ثُمَّ كَلَّا سَيَعۡلَمُوۡنَ‏ ﴿5﴾
پھر بالیقین انہیں بہت جلد معلوم ہو جائے گا ۔
ثم كلا سيعلمون
Then, no! They are going to know.
Phir bil yaqeen inhein buhat jald maloom hojaey ga
دوبارہ خبردار ! انہیں بہت جل پتہ لگ جائے گا ۔
پھر ہاں ہاں جان جائیں گے ( ف٦ )
ہاں ، ہرگز نہیں ، عنقریب انہیں معلوم ہو جائے گا3 ۔
۔ ( ہم ) پھر ( کہتے ہیں: اختلاف و انکار ) ہرگز ( درست ) نہیں! وہ عنقریب جان جائیں گے
سورة النَّبَا حاشیہ نمبر :3 یعنی وہ وقت دور نہیں ہے جب وہی چیز حقیقت بن کر ان کے سامنے آ جائے گی جس کے بارے میں یہ فضول چہ میگوئیاں کر رہے ہیں ۔ اس وقت انہیں پتہ چل جائے گا کہ رسول نے جو خبر ان کو دی تھی وہی صحیح تھی اور قیاس و گمان سے جو باتیں یہ بنا رہے تھے ان کی کوئی حقیقت نہ تھی ۔