Surah

Information

Surah ID #78
Total Verses 40 Ayaat
Rukus 2
Sajdah 0
Actual Order #80
Classification Makkan
Revelation Location & Period Late Makkah phase (620 - 622 AD)
Surah 78: An-Naba' Ayat #4
كَلَّا سَيَعۡلَمُوۡنَۙ‏ ﴿4﴾
No! They are going to know.
یقیناً یہ ابھی جان لیں گے ۔

More translations & tafseer

كلا سيعلمون
No! They are going to know.
Yaqenan yeh abhi jan lein gay
خبردار ! انہیں بہت جلد پتہ لگ جائے گا ۔
ہاں ہاں اب جائیں گے ،
ہرگز نہیں2 ، عنقریب انہیں معلوم ہو جائے گا ۔
ہرگز ( وہ خبر لائقِ انکار ) نہیں! وہ عنقریب ( اس حقیقت کو ) جان جائیں گے
سورة النَّبَا حاشیہ نمبر :2 یعنی آخرت کے متعلق جو باتیں یہ لوگ بنا رہے ہیں سب غلط ہیں ۔ جو کچھ انہوں نے سمجھ رکھا ہے وہ ہرگز صحیح نہیں ہے ۔