Surah

Information

Surah # 78 | Verses: 40 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 80 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD)
لَا يَذُوۡقُوۡنَ فِيۡهَا بَرۡدًا وَّلَا شَرَابًا ۙ‏ ﴿24﴾
نہ کبھی اس میں خنکی کا مزہ چکھیں گے ، نہ پانی کا ۔
لا يذوقون فيها بردا و لا شرابا
They will not taste therein [any] coolness or drink
Na kabhi is mein khunki ka maza chakein gay na pani ka
کہ اس میں نہ وہ کسی ٹھنڈک کا مزہ چکھیں گے ، اور نہ کسی پینے کے قابل چیز کا ہے ۔
اس میں کسی طرح کی ٹھنڈک کا مزہ نہ پائیں گے اور نہ کچھ پینے کو ،
اس کے اندر کسی ٹھنڈک اور پینے کے قابل کسی چیز کا مزہ وہ نہ چکھیں گے ،
نہ وہ اس میں ( کسی قسم کی ) ٹھنڈک کا مزہ چکھیں گے اور نہ کسی پینے کی چیز کا