Surah

Information

Surah # 78 | Verses: 40 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 80 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD)
وَّكَوَاعِبَ اَتۡرَابًا ۙ‏ ﴿33﴾
اور نوجوان کنواری ہم عمر عورتیں ہیں ۔
و كواعب اترابا
And full-breasted [companions] of equal age
Aur nojawan kunwari hum omer auratein hein
اور نو خیز ہم عمر لڑکیاں ۔
اور اٹھتے جوبن والیاں ایک عمر کی ،
اور نوخیز ہم سن لڑکیاں20 ،
اور جواں سال ہم عمر دوشیزائیں ( ہوں گی )
سورة النَّبَا حاشیہ نمبر :20 اس کا یہ مطلب بھی ہو سکتا ہے کہ وہ آپس میں ہم سن ہوں گی ، اور یہ بھی کہ وہ ان لوگوں کی ہم سن ہوں گی جن کی زوجیت میں وہ دی جائیں گی ۔ سورہ ص ، آیت 52 ۔ اور سورۃ واقعہ آیت 37 میں بھی یہ مضمون گزر چکا ہے ۔