سورة النّٰزِعٰت حاشیہ نمبر :24
یہ مضمون اس سے پہلے کئی جگہ قرآن میں بیان ہو چکا ہے اور ہم اس کی تشریح کر چکے ہیں ۔ ملاحظہ ہو تفہیم القرآن ، جلد دوم ، یونس ، حاشیہ 53 ۔ بنی اسرائیل ، حاشیہ 56 ۔ جلد سوم ، طہٰ ، حاشیہ 80 ۔ المومنون ، حاشیہ 101 ۔ الروم ، حواشی 81 ۔ 82 ۔ جلد چہارم ۔ یسین ، حاشیہ 48 ۔ اس کے علاوہ یہ مضمون سورہ احقاف آیت35 میں بھی گزر چکا ہے جسکی تشریح ہم نے وہاں نہیں کی کیونکہ پہلے کئی جگہ تشریح ہو چکی تھی ۔