Surah

Information

Surah # 80 | Verses: 42 | Ruku: 1 | Sajdah: 0 | Chronological # 24 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Early Makkah phase (610-618 AD)
وَاُمِّهٖ وَاَبِيۡهِۙ‏ ﴿35﴾
اور اپنی ماں اور اپنے باپ سے ۔
و امه و ابيه
And his mother and his father
Aur apni maa or bap say
اور اپنے ماں باپ سے بھی ۔
( ۳۵ ) اور ماں اور باپ ،
اور اپنی ماں اور اپنے باپ
اور اپنی ماں اور اپنے باپ سے ( بھی )