Surah

Information

Surah # 83 | Verses: 36 | Ruku: 1 | Sajdah: 0 | Chronological # 86 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD)
كِتٰبٌ مَّرۡقُوۡمٌؕ‏ ﴿9﴾
۔ ( یہ تو ) لکھی ہوئی کتاب ہے ۔
كتب مرقوم
It is [their destination recorded in] a register inscribed.
( yeh to ) LIkhi hoi kitab hay
وہ ایک لکھی ہوئی کتاب ہے ۔
( ۹ ) وہ لکھت ایک مہر کیا نوشتہ ہے ( ف۷ )
ایک کتاب ہے لکھی ہوئی ۔
۔ ( یہ قید خانۂ دوزخ میں اس بڑے دیوان کے اندر ) لکھی ہوئی ( ایک ) کتاب ہے ( جس میں ہر جہنمی کا نام اور اس کے اعمال درج ہیں )