Surah

Information

Surah # 83 | Verses: 36 | Ruku: 1 | Sajdah: 0 | Chronological # 86 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD)
كَلَّاۤ اِنَّهُمۡ عَنۡ رَّبِّهِمۡ يَوۡمَٮِٕذٍ لَّمَحۡجُوۡبُوۡنَ‌ؕ‏ ﴿15﴾
ہرگز نہیں یہ لوگ اس دن اپنے رب سے اوٹ میں رکھے جائیں گے ۔
كلا انهم عن ربهم يومىذ لمحجوبون
No! Indeed, from their Lord, that Day, they will be partitioned.
Hergiz nahi yeh log us din apnay rab say oat mein rakhy jaein gay
ہرگز نہیں ! حقیقت یہ ہے کہ یہ لوگ اس دن اپنے پروردگار کے دیدار سے محروم ہوں گے ۔
( ۱۵ ) ہاں ہاں بیشک وہ اس دن ( ف۱٤ ) اپنے رب کے دیدار سے محروم ہیں ( ف۱۵ )
ہرگز نہیں ، بالیقین اس روز یہ اپنے رب کی دید سے محروم رکھے جائیں گے8 ،
حق یہ ہے کہ بیشک اس دن انہیں اپنے ر ب کے دیدار سے ( محروم کرنے کے لئے ) پسِ پردہ کر دیا جائے گا
سورة الْمُطَفِّفِيْن حاشیہ نمبر :8 یعنی دیدار الہی کا جو شرف نیک لوگوں کو نصیب ہو گا اس سے یہ لوگ محروم رہیں گے ( مزید تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن ، جلد ششم ، القیامہ ، حاشیہ 17 ۔ )