Surah

Information

Surah ID #83
Total Verses 36 Ayaat
Rukus 1
Sajdah 0
Actual Order #86
Classification Makkan
Revelation Location & Period Late Makkah phase (620 - 622 AD)
Surah 83: Al-Mutaffifeen Ayat #17
ثُمَّ يُقَالُ هٰذَا الَّذِىۡ كُنۡتُمۡ بِهٖ تُكَذِّبُوۡنَؕ‏ ﴿17﴾
Then it will be said [to them], "This is what you used to deny."
پھر کہہ دیا جائے گا کہ یہی ہے وہ جسے تم جھٹلاتے رہے ۔

More translations & tafseer

ثم يقال هذا الذي كنتم به تكذبون
Then it will be said [to them], "This is what you used to deny."
Phir keh diya jaey ga kay yehi hay wo jissy tum jhotlaty rahy
پھر کہا جائے گا کہ : یہ ہے وہ چیز جس کو تم جھٹلایا کرتے تھے ۔
( ۱۷ ) پھر کہا جائے گا ، یہ ہے وہ ( ف۱٦ ) جسے تم جھٹلاتے تھے ( ف۱۷ )
پھر ان سے کہا جائے گا کہ یہ وہی چیز ہے جسے تم جھٹلایا کرتے تھے ۔
پھر ان سے کہا جائے گا: یہ وہ ( عذابِ جہنم ) ہے جسے تم جھٹلایا کرتے تھے