Surah

Information

Surah ID #84
Total Verses 25 Ayaat
Rukus 1
Sajdah 1
Actual Order #83
Classification Makkan
Revelation Location & Period Late Makkah phase (620 - 622 AD)
Surah 84: Al-Inshiqaq Ayat #17
وَالَّيۡلِ وَمَا وَسَقَۙ‏ ﴿17﴾
And [by] the night and what it envelops
اور اس کی جمع کردہ چیزوں کی قسم ۔

More translations & tafseer

و اليل و ما وسق
And [by] the night and what it envelops
Aur iski jama kerda chezon ki qasam!
اور رات کی اور ان تمام چیزوں کی جنہیں وہ سمیٹ لے ۔ ( ٦ )
( ۱۷ ) اور رات کی اور جو چیزیں اس میں جمع ہوتی ہیں ( ف۲۱ )
اور رات کی اور جو کچھ وہ سمیٹ لیتی ہے ،
اور رات کی اور ان چیزوں کی جنہیں وہ ( اپنے دامن میں ) سمیٹ لیتی ہے