Surah

Information

Surah # 88 | Verses: 26 | Ruku: 1 | Sajdah: 0 | Chronological # 68 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD)
لَّا تَسۡمَعُ فِيۡهَا لَاغِيَةً ؕ‏ ﴿11﴾
جہاں کوئی بیہودہ بات نہیں سنیں گے ۔
لا تسمع فيها لاغية
Wherein they will hear no unsuitable speech.
Jahan koi byhoda bat nahi sunein gaein
جس میں وہ کوئی لغو بات نہیں سنیں گے ۔
( ۱۱ ) کہ اس میں کوئی بیہودہ بات نہ سنیں گے ،
کوئی بےہودہ بات وہاں نہ سنیں گے5 ،
اس میں کوئی لغو بات نہ سنیں گے ( جیسے اہلِ باطل ان سے دنیا میں کیا کرتے تھے )
سورة الْغَاشِیَة حاشیہ نمبر :5 یہ وہی چیز ہے جس کو قرآن مجید میں جگہ جگہ جنت کی نعمتوں سے ایک بڑی نعمت کی حیثیت سے بیان کیا گیا ہے ۔ ( تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن ، جلد سوم ، مریم ، حاشیہ 38 ۔ جلد پنجم ، الطور ، حاشیہ 18 ۔ الواقعہ حاشیہ 13 ۔ جلد ششم ، البناء ، حاشیہ 21 ) ۔