Surah

Information

Surah ID #88
Total Verses 26 Ayaat
Rukus 1
Sajdah 0
Actual Order #68
Classification Makkan
Revelation Location & Period Late Makkah phase (620 - 622 AD)
Surah 88: Al-Ghashiya Ayat #25
اِنَّ اِلَيۡنَاۤ اِيَابَهُمۡۙ‏ ﴿25﴾
Indeed, to Us is their return.
بیشک ہماری طرف ان کا لوٹنا ہے ۔

More translations & tafseer

ان الينا ايابهم
Indeed, to Us is their return.
be-shak hamari taraf inko lotna hay
یقین جانو ان سب کو ہمارے پاس ہی لوٹ کر آنا ہے ۔
( ۲۵ ) بیشک ہماری ہی طرف ان کا پھرنا ( ف۱۷ )
ان لوگوں کو پلٹنا ہماری طرف ہی ہے ،
بیشک ( بالآخر ) ہماری ہی طرف ان کا پلٹنا ہے