Surah

Information

Surah ID #4
Total Verses 176 Ayaat
Rukus 24
Sajdah 0
Actual Order #92
Classification Madinan
Revelation Location & Period Madina phase (622 - 632 AD)
Surah 4: An-Nisa Ayat #121
اُولٰٓٮِٕكَ مَاۡوٰٮهُمۡ جَهَـنَّمُ وَلَا يَجِدُوۡنَ عَنۡهَا مَحِيۡصًا‏ ﴿121﴾
The refuge of those will be Hell, and they will not find from it an escape.
یہ وہ لوگ ہیں جن کی جگہ جہنم ہے جہاں سے انہیں چھٹکارہ نہ ملے گا ۔

More translations & tafseer

اولىك ماوىهم جهنم و لا يجدون عنها محيصا
The refuge of those will be Hell, and they will not find from it an escape.
Yeh woh log hain jin ki jagah jahannum hai jahan say enhen chutkara na milay ga.
ان سب کا ٹھکانا جہنم ہے اور ان کو اس سے بچنے کے لیے کوئی راہ فرار نہیں ملے گی ۔
ان کا ٹھکانا دوزخ ہے اس سے بچنے کی جگہ نہ پائیں گے ،
ان لوگوں کا ٹھکانا جہنم ہے جس سے خلاصی کی کوئی صورت یہ نہ پائیں گے ۔
یہ وہ لوگ ہیں جن کا ٹھکانا دوزخ ہے اور وہ وہاں سے بھاگنے کی کوئی جگہ نہ پائیں گے