Surah

Information

Surah # 95 | Verses: 8 | Ruku: 1 | Sajdah: 0 | Chronological # 28 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Early Makkah phase (610-618 AD)
وَطُوۡرِ سِيۡنِيۡنَۙ‏ ﴿2﴾
اور طور سینین کی ۔
و طور سينين
And [by] Mount Sinai
Aur toor seeneen ki
اور صحرائے سینا کے پہاڑ طور کی ۔
( ۲ ) اور طور سینا ( ف۳ )
اور طور سینا2
اور سینا کے ( پہاڑ ) طور کی قَسم
سورة التِّیْن حاشیہ نمبر :2 اصل میں طُورِ سِينِينَ فرمایا گیا ہے ۔ سینین جزیرہ نمائے سینا کا دوسرا نام ہے ۔ اس کو سینا یا سینا بھی کہتے ہیں اور سینین بھی خود قرآن میں ایک جگہ طور سینا کے الفاظ استعمال کیے گئے ہیں ۔ اب چونکہ وہ علاقہ جس میں کوہ طور واقع ہے سینا ہی کے نام سے مشہور ہے اس لیے ہم نے ترجمہ میں اس کا یہی مشہور نام درج کیا ہے ۔