Surah

Information

Surah # 100 | Verses: 11 | Ruku: 1 | Sajdah: 0 | Chronological # 14 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Early Makkah phase (610-618 AD)
فَوَسَطۡنَ بِهٖ جَمۡعًا ۙ‏ ﴿5﴾
پھر اسی کے ساتھ فوجوں کے درمیان گھس جاتے ہیں ۔
فوسطن به جمعا
Arriving thereby in the center collectively,
Phir ussi kay sath fojon kay darmiyan ghos jaty hein
پھر اسی وقت کسی جمگھٹے کے بیچوں بیچ جاگھستے ہیں ۔ ( ١ )
( ۵ ) پھر دشمن کے بیچ لشکر میں جاتے ہیں ،
پھر اسی حالت میں کسی مجمع کے اندر جا گھستے ہیں ۔
پھر وہ اسی وقت ( دشمن کے ) لشکر میں گھس جاتے ہیں