Surah

Information

Surah # 101 | Verses: 11 | Ruku: 1 | Sajdah: 0 | Chronological # 30 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Early Makkah phase (610-618 AD)
فَاَمَّا مَنۡ ثَقُلَتۡ مَوَازِيۡنُهٗ ۙ‏ ﴿6﴾
پھر جس کے پلڑے بھاری ہونگے ۔
فاما من ثقلت موازينه
Then as for one whose scales are heavy [with good deeds],
phir jiss kay palry bhari hongy
اب جس شخص کے پلڑے وزنی ہوں گے ۔
( ٦ ) تو جس کی تولیں بھاری ہوئیں ( ف۵ )
پھر 3 جس کے پلڑے بھاری ہوں گے
پس وہ شخص کہ جس ( کے اعمال ) کے پلڑے بھاری ہوں گے
سورة القارعہ حاشیہ نمبر : 3 یہاں سے قیامت کے دوسرے مرحلے کا ذکر شروع ہوتا ہے جب دوبارہ زندہ ہوکر لوگ اللہ تعالی کی عدالت میں پیش ہوں گے ۔