Surah

Information

Surah # 102 | Verses: 8 | Ruku: 1 | Sajdah: 0 | Chronological # 16 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Early Makkah phase (610-618 AD)
كَلَّا لَوۡ تَعۡلَمُوۡنَ عِلۡمَ الۡيَقِيۡنِؕ‏ ﴿5﴾
ہرگز نہیں اگر تم یقینی طور پر جان لو ۔
كلا لو تعلمون علم اليقين
No! If you only knew with knowledge of certainty...
Hergiz nahi ager tum yaqeeni tor per jan lo.
ہرگز نہیں ! اگر تم یقینی علم کے ساتھ یہ بات جانتے ہوتے ( تو ایسا نہ کرتے )
( ۵ ) ہاں ہاں اگر یقین کا جاننا جانتے تو مال کی محبت نہ رکھتے ( ف۷ )
ہرگز نہیں ، اگر تم یقینی علم کی حیثیت سے ﴿اس روش کے انجام کو﴾ جانتے ہوتے ﴿تو تمہارا یہ طرز عمل نہ ہوتا﴾ ۔
ہاں ہاں! کاش تم ( مال و زَر کی ہوس اور اپنی غفلت کے انجام کو ) یقینی علم کے ساتھ جانتے ( تو دنیا میں کھو کر آخرت کو اس طرح نہ بھولتے )