Surah

Information

Surah # 4 | Verses: 176 | Ruku: 24 | Sajdah: 0 | Chronological # 92 | Classification: Madinan
Revelation location & period: Madina phase (622 - 632 AD)
وَلِلّٰهِ مَا فِى السَّمٰوٰتِ وَمَا فِى الۡاَرۡضِ ‌ؕ وَكَفٰى بِاللّٰهِ وَكِيۡلًا‏ ﴿132﴾
اللہ کے اختیار میں ہیں آسمانوں کی سب چیزیں اور زمین کی بھی اور اللہ کارساز کافی ہے ۔
و لله ما في السموت و ما في الارض و كفى بالله وكيلا
And to Allah belongs whatever is in the heavens and whatever is on the earth. And sufficient is Allah as Disposer of affairs.
Allah kay ikthiyar mein hain aasmanon ki sab cheezen aur zamin ki bhi aur Allah kaar saaz kafi hai.
اور آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے اللہ ہی کا ہے ، ( ٨٠ ) اور کام بنانے کے لیے اللہ ہی کافی ہے ۔
اور اللہ کا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ، اور اللہ کافی ہے کارساز ،
ہاں اللہ ہی مالک ہے ان سب چیزوں کا جو آسمانوں میں ہیں اور زمین جو میں ہیں اور کارسازی کے لیے بس وہی کافی ہے ۔
اوراللہ ہی کا ہے جو آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے ، اور اللہ کا کارساز ہونا کافی ہے