Surah

Information

Surah # 104 | Verses: 9 | Ruku: 1 | Sajdah: 0 | Chronological # 32 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
فِىۡ عَمَدٍ مُّمَدَّدَةٍ‏ ﴿9﴾
بڑے بڑے ستونوں میں ۔
في عمد ممددة
In extended columns.
Bary bary satoonon mein.
جبکہ وہ ( آگے کے ) لمبے چوڑے ستوں میں ( گھرے ہوئے ) ہوں گے ۔ ( ٣ )
( ۹ ) لمبے لمبے ستونوں میں ( ف۸ )
﴿اس حالت میں کہ وہ﴾ اونچے اونچے ستونوں میں ﴿گھرے ہوئے ہوں گے﴾ ۔ 9 ؏١
۔ ( بھڑکتے شعلوں کے ) لمبے لمبے ستونوں میں ( اور ان لوگوں کے لئے کوئی راہِ فرار نہ رہے گی )
سورة الھمزۃ حاشیہ نمبر : 9 فِيْ عَمَدٍ مُّمَدَّدَةٍ کے کئی معنی ہوسکتے ہیں ۔ ایک یہ کہ جہنم کے دروازوں کو بند کر کے ان پر اونچے اونچے ستون گاڑ دیے جائیں گے ۔ دوسرا مطلب یہ ہے کہ یہ مجرم اونچے اونچے ستونوں سے بندھے ہوئے ہوں گے ۔ تیسرا مطلب ابن عباس نے یہ بیان کیا ہے کہ اس آگ کے شعلے لمبے ستونوں کی شکل میں اٹھ رہے ہوں گے ۔