Surah

Information

Surah # 5 | Verses: 120 | Ruku: 16 | Sajdah: 0 | Chronological # 112 | Classification: Madinan
Revelation location & period: Madina phase (622 - 632 AD). Except 3, revealed at Arafat on Last Hajj
وَالَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا وَكَذَّبُوۡا بِاٰيٰتِنَاۤ اُولٰٓٮِٕكَ اَصۡحٰبُ الۡجَحِيۡمِ‏ ﴿10﴾
اور جن لوگوں نے کفر کیا اور ہمارے احکام کو جھٹلایا وہ دوزخی ہیں ۔
و الذين كفروا و كذبوا بايتنا اولىك اصحب الجحيم
But those who disbelieve and deny Our signs - those are the companions of Hellfire.
Aur jin logon ney kufur kiya aur humaray ehkaam ko jhutlaya woh dozakhi hain.
اور جن لوگوں نے کفر اپنایا اور ہماری نشانیوں کو جھٹلایا وہ دوزخ کے باسی ہیں ۔
اور وہ جنہوں نے کفر کیا اور ہماری آیتیں جھٹلائیں وحی دوزخ والے ہیں ( ف۳۷ )
رہے وہ لوگ جو کفر کریں اور اللہ کی آیات کو جھٹلائیں ، تو وہ دوزخ میں جانے والے ہیں ۔
اور جن لوگوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا وہی لوگ دوزخ ( میں جلنے ) والے ہیں