Surah

Information

Surah # 6 | Verses: 165 | Ruku: 20 | Sajdah: 0 | Chronological # 55 | Classification: Madinan
Revelation location & period: Madina phase (622 - 632 AD). Except 3, revealed at Arafat on Last Hajj
مَنۡ يُّصۡرَفۡ عَنۡهُ يَوۡمَٮِٕذٍ فَقَدۡ رَحِمَهٗ‌ؕ وَ ذٰ لِكَ الۡـفَوۡزُ الۡمُبِيۡنُ‏ ﴿16﴾
جس شخص سے اس روز وہ عذاب ہٹا دیا جائے تو اس پر اللہ نے بڑا رحم کیا اور یہ صریح کامیابی ہے ۔
من يصرف عنه يومىذ فقد رحمه و ذلك الفوز المبين
He from whom it is averted that Day - [ Allah ] has granted him mercy. And that is the clear attainment.
Jiss shaks say uss roz woh azab hata diya jaye to uss per Allah ney bara reham kiya aue yeh sareeh kaamyabi hai.
جس کسی شخص سے اس دن وہ عذاب ہٹا دیا گیا ، اس پر اللہ نے بڑا رحم کیا ، اور یہی واضح کامیابی ہے ۔
اس دن جس سے عذاب پھیر دیا جائے ( ف٤۰ ) ضرور اس پر اللہ کی مہر ہوئی ، اور یہی کھلی کامیابی ہے ،
اس دن جو سزا سے بچ گیا اس پر اللہ نے بڑا ہی رحم کیا اور یہی نمایاں کامیابی ہے ۔
اس دن جس شخص سے وہ ( عذاب ) پھیر دیا گیا تو بیشک ( اﷲ نے ) اس پر رحم فرمایا ، اور یہی ( اُخروی بخشش ) کھلی کامیابی ہے