Surah

Information

Surah # 6 | Verses: 165 | Ruku: 20 | Sajdah: 0 | Chronological # 55 | Classification: Madinan
Revelation location & period: Madina phase (622 - 632 AD). Except 3, revealed at Arafat on Last Hajj
قُلۡ اِنِّىۡۤ اَخَافُ اِنۡ عَصَيۡتُ رَبِّىۡ عَذَابَ يَوۡمٍ عَظِيۡمٍ‏ ﴿15﴾
آپ کہہ دیجئے کہ میں اگر اپنے رب کا کہنا نہ مانوں تو میں ایک بڑے دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں
قل اني اخاف ان عصيت ربي عذاب يوم عظيم
Say, "Indeed I fear, if I should disobey my Lord, the punishment of a tremendous Day."
Aap keh dijiye kay mein agar apney rab ka kehna na manon to mein aik baray din kay azab say darta hun.
کہہ دو کہ : اگر میں اپنے پروردگار کی نافرمانی کروں تو مجھے ایک زبردست دن کے عذاب کا خوف ہے ۔
تم فرماؤ اگر میں اپنے رب کی نافرمانی کروں تو مجھے بڑے دن ( ف۳۹ ) کے عذاب کا ڈر ہے ،
کہو اگر میں اپنے رب کی نافرمانی کروں تو ڈرتا ہوں کہ ایک بڑے ﴿خوفناک﴾ دن مجھے سزا بھگتنی پڑے گی ۔
فرما دیجئے کہ بیشک میں ( تو ) بڑے عذاب کے دن سے ڈرتا ہوں ، اگر میں اپنے رب کی نافرمانی کروں ( سو یہ کیسے ممکن ہے؟ )