اِنَّ رَبَّكَ هُوَ اَعۡلَمُ مَنۡ يَّضِلُّ عَنۡ سَبِيۡلِهٖۚ وَهُوَ اَعۡلَمُ بِالۡمُهۡتَدِيۡنَ ﴿117﴾
Indeed, your Lord is most knowing of who strays from His way, and He is most knowing of the [rightly] guided.
بالیقین آپ کا رب ان کو خوب جانتا ہے اور جو اس کی راہ سے بے راہ ہو جاتا ہے ۔ اور وہ ان کو بھی خوب جانتا ہے جو اس کی راہ پر چلتے ہیں ۔