Surah

Information

Surah # 7 | Verses: 206 | Ruku: 24 | Sajdah: 1 | Chronological # 39 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 163-170, from Madina
فَاَخَذَتۡهُمُ الرَّجۡفَةُ فَاَصۡبَحُوۡا فِىۡ دَارِهِمۡ جٰثِمِيۡنَ‌ ۛۙ  ۚ   ۖ‏ ﴿91﴾
پس ان کو زلزلے نے آپکڑا سو وہ اپنے گھروں میں اوندھے کے اوندھے پڑے رہ گئے ۔
فاخذتهم الرجفة فاصبحوا في دارهم جثمين
So the earthquake seized them, and they became within their home [corpses] fallen prone.
Pus unn ko zalzalay ney aa pakra so woh apney gharon mein ondhay kay ondhay paray reh gaye.
پھر ہوا یہ کہ انہیں زلزلے نے آپکڑا ( ٤٨ ) اور وہ اپنے گھر میں اوندھے پڑے رہ گئے ۔
تو انہیں زلز لہ نے آلیا تو صبح اپنے گھروں میں اوندھے پڑے رہ گئے ( ف۱۷۳ )
مگر ہوا یہ کہ ایک دہلا دینے والی آفت نے ان کو آلیا اور وہ اپنے گھروں میں اوندھے کے اوندھے پڑے کے پڑے رہ گئے ۔
پس انہیں شدید زلزلہ ( کے عذاب ) نے آپکڑا ، سو وہ ( ہلاک ہوکر ) صبح اپنے گھروں میں اوندھے پڑے رہ گئے