Surah

Information

Surah # 7 | Verses: 206 | Ruku: 24 | Sajdah: 1 | Chronological # 39 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 163-170, from Madina
قَالَ رَبِّ اغۡفِرۡ لِىۡ وَلِاَخِىۡ وَ اَدۡخِلۡنَا فِىۡ رَحۡمَتِكَ ‌ۖ  وَاَنۡتَ اَرۡحَمُ الرّٰحِمِيۡنَ‏ ﴿151﴾
موسٰی ( علیہ السلام ) نے کہا کہ اے میرے رب! میری خطا معاف فرما اور میرے بھائی کی بھی اور ہم دونوں کو اپنی رحمت میں داخل فرما اور تو سب رحم کرنے والوں سے زیادہ رحم کرنے والا ہے ۔
قال رب اغفر لي و لاخي و ادخلنا في رحمتك و انت ارحم الرحمين
[Moses] said, "My Lord, forgive me and my brother and admit us into Your mercy, for You are the most merciful of the merciful."
Musa ( alh-e-salam ) ney kaha aey meray rab! Meri khata moaf farma aur meray bhai ki bhi aur hum dono ko apni rehmat mein dakhil farma aur tu sab reham kerney walon say ziyada reham kerney wala hai.
موسیٰ نے کہا : میرے پروردگار ! میری اور میرے بھائی کی مغفرت فرمادے ، اور ہمیں اپنی رحمت میں داخل کردے ۔ تو تمام رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے ۔
عرض کی اے میرے رب! مجھے اور میرے بھائی کو بخش دے ( ف۲۸٦ ) اور ہمیں اپنی رحمت کے اندر لے لے اور تو سب مہر والوں سے بڑھ کر مہر والا
تب موسیٰ نے کہا اے ربّ ، مجھے اور میرے بھائی کو معاف کر اور ہمیں اپنی رحمت میں داخل فرما ، تو سب سے بڑھ کر رحیم ہے ۔ ؏ ١۸
۔ ( موسٰی علیہ السلام نے ) عرض کیا: اے میرے رب! مجھے اور میرے بھائی کو معاف فرما دے اور ہمیں اپنی رحمت ( کے دامن ) میں داخل فرما لے اور تو سب سے بڑھ کر رحم فرمانے والا ہے