Surah

Information

Surah # 9 | Verses: 129 | Ruku: 16 | Sajdah: 0 | Chronological # 113 | Classification: Madinan
Revelation location & period: Madina phase (622 - 632 AD). Except last two verses from Makkah
يَحۡلِفُوۡنَ لَـكُمۡ لِتَرۡضَوۡا عَنۡهُمۡ‌ۚ فَاِنۡ تَرۡضَوۡا عَنۡهُمۡ فَاِنَّ اللّٰهَ لَا يَرۡضٰى عَنِ الۡقَوۡمِ الۡفٰسِقِيۡنَ‏ ﴿96﴾
یہ اس لئے قسمیں کھائیں گے کہ تم ان سے راضی ہو جاؤ ۔ سو اگر تم ان سے راضی بھی ہو جاؤ تو اللہ تعا لٰی تو ایسے فاسق لوگوں سے راضی نہیں ہوتا ۔
يحلفون لكم لترضوا عنهم فان ترضوا عنهم فان الله لا يرضى عن القوم الفسقين
They swear to you so that you might be satisfied with them. But if you should be satisfied with them - indeed, Allah is not satisfied with a defiantly disobedient people.
Yeh iss liye qasmen khayen gay kay tum inn say razi hojao to Allah Taalaa to aisay fasiq logon say razi nahi hota.
یہ تمہارے سامنے اس لیے قسمیں کھائیں گے تاکہ تم ان سے راضی ہوجاؤ ، حالانکہ اگر تم ان سے راضی ہو بھی گئے تو اللہ تو ایسے نافرمان لوگوں سے راضی نہیں ہوتا ۔
تمہارے آگے قسمیں کھاتے ہیں کہ تم ان سے راضی ہوجاؤ تو اگر تم ان سے راضی ہوجاؤ ( ف۲۱۷ ) تو بیشک اللہ تو فاسق لوگوں سے راضی نہ ہوگا ( ف۲۱۸ )
یہ تمہارے سامنے قسمیں کھائیں گے تاکہ تم ان سے راضی ہو جاؤ ، حالانکہ اگر تم ان سے راضی ہو بھی گئے تو اللہ ہرگز ایسے فاسق لوگوں سے راضی نہ ہوگا ۔
یہ تمہارے لئے قَسمیں کھاتے ہیں تاکہ تم ان سے راضی ہو جاؤ ، سو ( اے مسلمانو! ) اگرتم ان سے راضی بھی ہوجاؤ تو ( بھی ) اﷲ نافرمان قو م سے راضی نہیں ہوگا