Surah

Information

Surah ID #11
Total Verses 123 Ayaat
Rukus 10
Sajdah 0
Actual Order #52
Classification Makkan
Revelation Location & Period Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 12, 17, 114, from Madina
Surah 11: Hud Ayat #4
اِلَى اللّٰهِ مَرۡجِعُكُمۡ‌ۚ وَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَىۡءٍ قَدِيۡرٌ‏ ﴿4﴾
To Allah is your return, and He is over all things competent."
تم کو اللہ ہی کے پاس جانا ہے اور وہ ہر شے پر پوری قدرت رکھتا ہے ۔

More translations & tafseer

الى الله مرجعكم و هو على كل شيء قدير
To Allah is your return, and He is over all things competent."
Tum ko Allah hi kay pass jana hai aur woh her shey per poori qudrat rakhta hai.
اللہ ہی کے پاس تمہیں لوٹ کر جانا ہے ، اور وہ ہر چیز کی پوری قدرت رکھتا ہے ۔
تمہیں اللہ ہی کی طرف پھرنا ہے ( ف۸ ) اور وہ ہر شے پر قادر ( ف۹ )
تم سب کو اللہ کی طرف پلٹنا ہے اور وہ سب کچھ کر سکتا ہے ۔
تمہیں اللہ ہی کی طرف لوٹنا ہے ، اور وہ ہر چیز پر بڑا قادر ہے