Surah

Information

Surah # 11 | Verses: 123 | Ruku: 10 | Sajdah: 0 | Chronological # 52 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 12, 17, 114, from Madina
كَاَنۡ لَّمۡ يَغۡنَوۡا فِيۡهَا‌ ؕ اَلَاۤ اِنَّ ثَمُوۡدَا۟ كَفَرُوۡا رَبَّهُمۡ‌ؕ اَلَا بُعۡدًا لِّـثَمُوۡدَ‏ ﴿68﴾
ایسے کہ گویا وہ وہاں کبھی آباد ہی نہ تھے آگاہ رہو کہ قوم ثمود نے اپنے رب سے کفر کیا ۔ سن لو ان ثمودیوں پر پھٹکار ہے ۔
كان لم يغنوا فيها الا ان ثمودا كفروا ربهم الا بعدا لثمود
As if they had never prospered therein. Unquestionably, Thamud denied their Lord; then, away with Thamud.
Aisay kay goya woh wahan kabhi abad hi na thay aagah raho kay qom-e-samood ney apney rab say kufur kiya. Sunn lo! Inn samoodiyon per phitkaar hai.
جیسے کبھی وہاں بسے ہی نہ تھے ۔ یاد رکھو کہ ثمود نے اپنے رب کے ساتھ کفر کا معاملہ کیا تھا ، یاد رکھو کہ بربادی ثمود ہی کی ہوئی ۔
گویا کبھی یہاں بسے ہی نہ تھے ، سن لو! بیشک ثمود اپنے رب سے منکر ہوئے ارے لعنت ہو ثمود پر ،
کہ گویا وہ وہاں کبھی بسے ہی نہ تھے ۔ سنو! ثمود نے اپنے رب سے کفر کیا ۔ سنو! دور پھینک دیے گئے ثمود ! ؏ ٦
گویا وہ کبھی ان میں بسے ہی نہ تھے ، یاد رکھو! ( قومِ ) ثمود نے اپنے رب سے کفر کیا تھا ۔ خبردار! ( قومِ ) ثمود کے لئے ( رحمت سے ) دوری ہے