Surah

Information

Surah # 11 | Verses: 123 | Ruku: 10 | Sajdah: 0 | Chronological # 52 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 12, 17, 114, from Madina
اِلٰى فِرۡعَوۡنَ وَمَلَا۟ ٮِٕهٖ فَاتَّبَعُوۡۤا اَمۡرَ فِرۡعَوۡنَ‌ۚ وَمَاۤ اَمۡرُ فِرۡعَوۡنَ بِرَشِيۡدٍ‏ ﴿97﴾
فرعون اور اس کے سرداروں کی طرف پھر بھی ان لوگوں نے فرعون کے احکام کی پیروی کی اور فرعون کا کوئی حکم درست تھا ہی نہیں ۔
الى فرعون و ملاىه فاتبعوا امر فرعون و ما امر فرعون برشيد
To Pharaoh and his establishment, but they followed the command of Pharaoh, and the command of Pharaoh was not [at all] discerning.
Firaon aur uss kay sardaron ki taraf phir bhi unn logon ney firaon kay ehkaam ki pairwi ki aur firaon ka koi hukum durust tha hi nahi.
فرعون اور اس کے سرداروں کے پاس بھیجا ، تو انہوں نے فرعون ہی کی بات مانی ۔ حالانکہ فرعون کی بات کوئی ٹھکانے کی بات نہیں تھی ۔
فرعون اور اس کے درباریوں کی طرف بھیجا تو وہ فرعون کے کہنے پر چلے ( ف۱۹٦ ) اور فرعون کا کام راستی کا نہ تھا ( ف۱۹۷ )
مگر انہوں نے فرعون کے حکم کی پیروی کی حالانکہ فرعون کا حکم راستی پر نہ تھا ۔
فرعون اور اس کے سرداروں کے پاس ، تو ( قوم کے ) سرداروں نے فرعون کے حکم کی پیروی کی حالانکہ فرعون کا حکم درست نہ تھا