Surah

Information

Surah # 11 | Verses: 123 | Ruku: 10 | Sajdah: 0 | Chronological # 52 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 12, 17, 114, from Madina
وَمَا نُؤَخِّرُهٗۤ اِلَّا لِاَجَلٍ مَّعۡدُوۡدٍؕ‏ ﴿104﴾
اسے ہم جو ملتوی کرتے ہیں وہ صرف ایک مدت معین تک ہے ۔
و ما نؤخره الا لاجل معدود
And We do not delay it except for a limited term.
Issay hum jo multavi kertay hain woh sird aik muddat moyyen tak hai.
ہم نے اسے ملتوی کیا ہے تو بس ایک گنی چنی مدت کے لیے ملتوی کیا ہے ۔
اور ہم اسے ( ف۲۱۲ ) پیچھے نہیں ہٹاتے مگر ایک گنی ہوئی مدت کے لیئے ( ف۲۱۳ )
ہم اس کے لانے میں کچھ بہت زیادہ تاخیر نہیں کر رہے ہیں ، بس ایک گِنی چنی مدّت اس کے لیے مقرر ہے ۔
اور ہم اسے مؤخر نہیں کر رہے ہیں مگر مقررہ مدت کے لئے ( جو پہلے سے طے ہے )