Surah

Information

Surah # 14 | Verses: 52 | Ruku: 7 | Sajdah: 0 | Chronological # 72 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD). Except 28, 29, from Madina
مِّنۡ وَّرَآٮِٕهٖ جَهَـنَّمُ وَيُسۡقٰى مِنۡ مَّآءٍ صَدِيۡدٍۙ‏ ﴿16﴾
اس کے سامنے دوزخ ہے جہاں وہ پیپ کا پانی پلایا جائے گا ۔
من وراىه جهنم و يسقى من ماء صديد
Before him is Hell, and he will be given a drink of purulent water.
Uss kay samney dozakh hai jahan woh peep ka pani pilaya jaye ga.
اس کے آگے جہنم ہے اور ( وہاں ) اسے پیپ کا پانی پلایا جائے گا ۔
جہنم اس کے پیچھے لگی اور اسے پیپ کا پانی پلایا جائے گا ،
پھر اس کے بعد آگے اس کے لیے جہنّم ہے ۔ وہاں اسے کچ لہو کا سا پانی پینے کو دیا جائے گا ،
اس ( بربادی ) کے پیچھے ( پھر ) جہنم ہے اور اسے پیپ کا پانی پلایا جائے گا