Surah

Information

Surah # 15 | Verses: 99 | Ruku: 6 | Sajdah: 0 | Chronological # 54 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 87, from Madina
وَ اِنَّا لَــنَحۡنُ نُحۡىٖ وَنُمِيۡتُ وَنَحۡنُ الۡوٰرِثُوۡنَ‏ ﴿23﴾
ہم ہی جلاتے اور مارتے ہیں اور ہم ہی ( بالآخر ) وارث ہیں ۔
و انا لنحن نحي و نميت و نحن الورثون
And indeed, it is We who give life and cause death, and We are the Inheritor.
Hum hi jilatay aur maartay hain aur hum hi ( bil-aakhir ) waris hain.
ہم ہی زندگی دیتے ہیں ، اور ہم ہی موت دیتے ہیں ، اور ہم ہی سب کے وارث ہیں ۔
اور بیشک ہم ہی جِلائیں اور ہم ہی ماریں اور ہم ہی وارث ہیں ( ف۲۹ )
زندگی اور موت ہم دیتے ہیں ، اور ہم ہی سب کے وارث ہونے والے ہیں ۔ 15
اور بیشک ہم ہی جلاتے ہیں اور مارتے ہیں اور ہم ہی ( سب کے ) وارث ( و مالک ) ہیں
سورة الْحِجْر حاشیہ نمبر :15 یعنی تمہارے بعد ہم ہی باقی رہنے والے ہیں ۔ تمہیں جو کچھ بھی ملا ہوا ہے محض عارضی استعمال کے لیے ملا ہوا ہے ۔ آخر کار ہماری دی ہوئی ہر چیز کو یونہی چھوڑ کر تم خالی ہاتھ رخصت ہو جاؤ گے اور یہ سب چیزیں جوں کی توں ہمارے خزانے میں رہ جائیں گی ۔