Surah

Information

Surah # 15 | Verses: 99 | Ruku: 6 | Sajdah: 0 | Chronological # 54 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 87, from Madina
اِلَّا امۡرَاَتَهٗ قَدَّرۡنَاۤ ۙ اِنَّهَا لَمِنَ الۡغٰبِرِيۡنَ‏ ﴿60﴾
سوائے اس ( لوط ) کی بیوی کے کہ ہم نے اسے رکنے اور باقی رہ جانے والوں میں مقرر کر دیا ہے ۔
الا امراته قدرنا انها لمن الغبرين
Except his wife." Allah decreed that she is of those who remain behind.
Siwaye uss ( loot ) ki biwi kay kay hum ney ussay rukney aur baqi reh janey walon mein muqarrar ker diya hai.
سوائے ان کی بیوی کے ۔ ہم نے یہ طے کر رکھا ہے کہ وہ ان لوگوں میں شامل رہے گی جو ( عذاب کا نشانہ بننے کے لیے ) پیچھے رہ جائیں گے ۔
مگر اس کی عورت ہم ٹھہراچکے ہیں کہ وہ پیچھے رہ جانے والوں میں ہے ، ( ف٦۵ )
سوائے اس کی بیوی کے جس کے لیے ﴿اللہ فرماتا ہے کہ﴾ ہم نے مقدر کر دیا ہے کہ وہ پیچھے رہ جانے والوں میں شامل رہے گی ۔ ؏ ٤
بجز ان کی بیوی کے ، ہم ( یہ ) طے کر چکے ہیں کہ وہ ضرور ( عذاب کے لئے ) پیچھے رہ جانے والوں میں سے ہے