Surah

Information

Surah # 15 | Verses: 99 | Ruku: 6 | Sajdah: 0 | Chronological # 54 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 87, from Madina
قَالُوۡا بَلۡ جِئۡنٰكَ بِمَا كَانُوۡا فِيۡهِ يَمۡتَرُوۡنَ‏ ﴿63﴾
ا نہوں نے کہا نہیں بلکہ ہم تیرے پاس وہ چیز لائے ہیں جس میں یہ لوگ شک شبہ کر رہے تھے ۔
قالوا بل جنك بما كانوا فيه يمترون
They said, "But we have come to you with that about which they were disputing,
Unhon ney kaha nahi bulkay hum teray pass woh cheez laye hain jiss mein yeh log shak-o-shuba ker rahey thay.
انہوں نے کہا : نہیں ، بلکہ ہم آپ کے پاس وہ ( عذاب ) لے کر آئے ہیں جس میں یہ لوگ شک کیا کرتے تھے ۔
کہا بلکہ ہم تو آپ کے پاس وہ ( ف٦۸ ) لائے ہیں جس میں یہ لوگ شک کرتے تھے ، ( ف٦۹ )
انہوں نے جواب دیا نہیں ، بلکہ ہم وہی چیز لے کر آئے ہیں جس کے آنے میں یہ لوگ شک کر رہے تھے ۔
انہوں نے کہا: ( ایسا نہیں ) بلکہ ہم آپ کے پاس وہ ( عذاب ) لے کر آئے ہیں جس میں یہ لوگ شک کرتے رہے ہیں