Surah

Information

Surah # 15 | Verses: 99 | Ruku: 6 | Sajdah: 0 | Chronological # 54 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 87, from Madina
قَالُـوۡۤا اَوَلَمۡ نَـنۡهَكَ عَنِ الۡعٰلَمِيۡنَ‏ ﴿70﴾
وہ بولے کیا ہم نے تجھے دنیا بھر ( کی ٹھیکیداری ) سے منع نہیں کر رکھا؟
قالوا او لم ننهك عن العلمين
They said, "Have we not forbidden you from [protecting] people?"
Woh bolay kiya hum ney tujhay duniya bhar ( ki thekaydaari ) say mana nahi ker rakha?
کہنے لگے : کیا ہم نے آپ کو پہلے ہی دنیا جہان کے لوگوں ( کو مہمان بنانے ) سے منع نہیں کر رکھا تھا؟
بولے کیا ہم نے تمہیں منع نہ کیا تھا کہ اوروں کے معاملہ میں دخل نہ دو ،
“ وہ بولے” کیا ہم بارہا تمہیں منع نہیں کر چکے ہیں کہ دنیا بھر کے ٹھیکیدار نہ بنو ۔
وہ ( بد مست لوگ ) بولے: ( اے لوط! ) کیا ہم نے تمہیں دنیا بھر کے لوگوں ( کی حمایت ) سے منع نہیں کیا تھا