Surah

Information

Surah # 15 | Verses: 99 | Ruku: 6 | Sajdah: 0 | Chronological # 54 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 87, from Madina
وَاِنۡ كَانَ اَصۡحٰبُ الۡاَيۡكَةِ لَظٰلِمِيۡنَۙ‏ ﴿78﴾
ایک بستی کے رہنے والے بھی بڑے ظالم تھے ۔
و ان كان اصحب الايكة لظلمين
And the companions of the thicket were [also] wrongdoers.
Aeeka basti key rehney walay bhi baray zalim thay.
اور ایکہ کے باشندے ( بھی ) بڑے ظالم تھے ۔ ( ٢٦ )
اور بیشک جھاڑی والے ضرور ظالم تھے ، ( ف۸۲ )
اور ایکہ 43 والے ظالم تھے ،
اور بیشک باشندگانِ اَیکہ ( یعنی گھنی جھاڑیوں کے رہنے والے ) بھی بڑے ظالم تھے
اصحاب ایکہ کا المناک انجام اصحاب ایکہ سے مراد قوم شعیب ہے ۔ ایکہ کہتے ہیں درختوں کے جھنڈ کو ۔ ان کا ظلم علاوہ شرک و کفر کے غارت گری اور ناپ تول کی کمی بھی تھی ۔ ان کی بستی لوطیوں کے قریب تھی اور ان کا زمانہ بھی ان سے بہت قریب تھا ۔ ان پر بھی ان کی پہیم شراتوں کی وجہ سے عذاب الہی آیا ۔ یہ دونوں بستیاں بر سر شارع عام تھیں ۔ حضرت شعیب علیہ السلام نے اپنی قوم کو ڈراتے ہوئے فرمایا تھا کہ لوط کی قوم تم سے کچھ دور نہیں ۔