Surah

Information

Surah # 17 | Verses: 111 | Ruku: 12 | Sajdah: 1 | Chronological # 50 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 26, 32, 33, 57, 73-80, from Madina
فَاَرَادَ اَنۡ يَّسۡتَفِزَّهُمۡ مِّنَ الۡاَرۡضِ فَاَغۡرَقۡنٰهُ وَ مَنۡ مَّعَهٗ جَمِيۡعًا ۙ‏ ﴿103﴾
آخر فرعون نے پختہ ارادہ کر لیا کہ انہیں زمین سے ہی اکھیڑ دے تو ہم نے خود اسے اور اس کے تمام ساتھیوں کو غرق کر دیا ۔
فاراد ان يستفزهم من الارض فاغرقنه و من معه جميعا
So he intended to drive them from the land, but We drowned him and those with him all together.
Aakhri firaon ney pukhta irada ker liya kay unhen zamin say hi ukher dey to hum ney khud ussay aur uss kay tamam sathiyon ko gharq ker diya.
پھر فرعون نے یہ ارادہ کیا تھا کہ ان سب ( بنو اسرائیل ) کو اس سرزمین سے اکھاڑ پھینکے ، لیکن ہم نے اسے اور جتنے لوگ اس کے ساتھ تھے ، ان سب کو غرق کردیا ۔
تو اس نے چاہا کہ ان کو ( ف۲۱٦ ) زمین سے نکال دے تو ہم نے اسے اور اس کے ساتھیوں کو سب کو ڈبو دیا ( ف۲۱۷ )
“ آخر کار فرعون نے ارادہ کیا کہ موسیٰ ( علیہ السلام ) اور بنی اسرائیل کو زمین سے اکھاڑ پھینکے ، مگر ہم نے اس کو اور اس کے ساتھیوں کو اکٹھا غرق کر دیا
پھر ( فرعون نے ) ارادہ کیا کہ ان کو ( یعنی موسٰی علیہ السلام اور ان کی قوم کو ) سر زمینِ ( مصر ) سے اکھاڑ کر پھینک دے پس ہم نے اسے اور جو اس کے ساتھ تھے سب کو غرق کردیا