Surah

Information

Surah # 20 | Verses: 135 | Ruku: 8 | Sajdah: 0 | Chronological # 45 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 130 and 131, from Madina
اِنَّ لَـكَ اَلَّا تَجُوۡعَ فِيۡهَا وَلَا تَعۡرٰىۙ‏ ﴿118﴾
یہاں تو تجھے یہ آرام ہے کہ نہ تو بھوکا ہوتا ہے نہ ننگا ۔
ان لك الا تجوع فيها و لا تعرى
Indeed, it is [promised] for you not to be hungry therein or be unclothed.
Yahan to tujhay yeh aaram hai kay na tu bhooka hota hai na nanga.
یہاں تو تمہیں یہ فائدہ ہے کہ نہ تم بھوکے ہوگے ، نہ ننگے ۔
بیشک تیرے لیے جنت میں یہ ہے کہ نہ تو بھوکا ہو اور نہ ننگا ہو ،
یہاں تو تمہیں یہ آسائشیں حاصل ہیں کہ نہ بھوکے ننگے رہتے ہو ،
بیشک تمہارے لئے اس ( جنت ) میں یہ ( راحت ) ہے کہ تمہیں نہ بھوک لگے گی اور نہ برہنہ ہوگے